پاکستان کے وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردو بدل کا اعلان کیا ہے۔ جمعرات کی رات کو پریس کانفرنس کرتے ہوئے اسحاق ڈار...
پاکستان کے وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردو بدل کا اعلان کیا ہے۔
جمعرات کی رات کو پریس کانفرنس کرتے ہوئے اسحاق ڈار نے کہا کہ پیٹرول کی قیمت میں 10 روپے فی لیٹر کمی کی جا رہی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ ڈیزل کی قیمت میں ساڑھے سات روپے کمی کر دی گئی ہے۔
ان کا کہنا تھا کہ مٹی کے تیل میں 10 روپے فی لیٹر کمی کی جا رہی ہے۔
وزیر خزانہ نے لائٹ ڈیزل کی قیمت میں بھی 10 روپے فی لیٹر کمی کا اعلان کیا۔
COMMENTS