Getlike

Translate

ہر اوورسیز پاکستانی 5 لاکھ روپے انویسٹمنٹ کردے تو انقلاب آسکتا ہے۔ عمران خان

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ اگر ہر اوورسیز پاکستانی 5 لاکھ روپے انویسٹمنٹ کردے تو انقلاب آسکتا ہے، اوورسیز پاکستان...

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ اگر ہر اوورسیز پاکستانی 5 لاکھ روپے انویسٹمنٹ کردے تو انقلاب آسکتا ہے، اوورسیز پاکستانیوں کا سب سے بڑا مسئلہ پلاٹ پر قبضوں کا ہے، اگر ان کے پلاٹ محفوظ نہیں تو وہ ملک میں کیسے انویسٹمنٹ لائیں گے، ہمارے دو حکومت میں پاکستان میں سب سے زیادہ زرمبادلہ آیا۔

انہوں نے سوشل میڈیا نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ جب حکومت میں آئے تو ہر قسم کا مافیا تھا مگر ان کے خلاف ایکشن نہیں لے سکے، آج سلیمان شہباز واپس آرہا ہے وہ ڈیل کا حصہ ہے، خود مختار ادارے یہ اشرافیہ افورڈ نہیں کرسکتی، جب عدم اعتماد کی تحریک چلا رہے تھے تو شوکت ترین کو جنرل باجوہ کے پاس بھیجا، جنرل باجوہ کو بتایا کہ معیشت ڈیفالٹ کر جائے گی یہ جھٹکا برداشت نہیں کر سکے گی، ہمیں بتایا گیا سب ٹھیک ہے آپ کی حکومت کو کچھ نہیں ہوگا، یہ پلان بنا چکے تھے ہمیں کہتے تھے کہ آپ ہی رہیں گے، اب پوری دنیا کہہ رہی ہے ملک ڈیفالٹ کی طرف جا رہا ہے، پاکستان میں اگر کوئی جنگ ہے تو وہ انصاف کی ہے، اس وقت عدلیہ کا کردار سب سے زیادہ اہمیت کا حامل ہے، پوری قوم عدلیہ سے توقع رکھتی ہے کہ آئین اور قانون کے مطابق فیصلے ہوں گے، پرویز الہٰی واضح طور پر کہہ چکے ہیں کہ جو عمران خان کہیں گے وہی ہوگا، پرویز الہٰی کی خواہش ہے کہ 3 ماہ مل جائیں۔

عمران خان نے کہا کہ ارشد شریف کی والدہ نے جو نام لیے میرے مجرم بھی وہی ہیں، ارشد شریف کی والدہ نے جو نام لیے میرے مجرم بھی وہی ہیں، مذہبی انتہاء پسندی پر تعلیم کے ذریعے قابو پایا جاسکتا ہے، مجھے مذہبی انتہاء پسندی کا شکار بنانے کے لیے 3 لوگوں نے سازش کی، پلاننگ کے ساتھ میری ویڈیوز کو سیاق سباق سے ہٹ کر پیش کیا گیا، مجھے گولی لگی تو میرا استحقاق ہے کہ میں مقدمہ درج کراؤں۔

ایک کروڑ سے زائد اوورسیز پاکستانی ہیں، اگر ہر اوورسیز پاکستانی 5 لاکھ روپے انوسٹمنٹ کر دے تو انقلاب آسکتا ہے، اوورسیز پاکستانیوں کا سب سے بڑا مسئلہ پلاٹ پر قبضے کا ہے، اگر ان کا پلاٹ محفوظ نہیں تو کیسے وہ انویسٹمنٹ پاکستان لائیں گے، ہمارے دور حکومت میں سب سے زیادہ زرمبادلہ پاکستان میں آیا۔ انہوں نے کہا کہ ہم قانون پر عملدرآمد کرنے میں ناکام رہے، چور ڈاکوؤں کو قانون کے شکنجے میں نہیں لا سکے، نیب ہمارے نہیں اسٹیبلشمنٹ کے کنٹرول میں رہی، نواز شریف اور زرداری کبھی نہیں چاہیں گے کہ الیکشن ہوں، نواز شریف اور آصف زرداری کی امپائرز کو ساتھ ملا کر کھیلنے کی عادت ہے، پاکستان میں صدارتی نظام لانے کے لیے صوبوں کی تعداد زیادہ کرنا ہوگی، جب تک دو تہائی اکثریت نہیں ملتی حکومت نہیں لوں گا۔

COMMENTS

BLOGGER
Getlike
Name

B4G RAI,1,check malaysia visa online,1,IFTTT,11,Malaysia evisa,1,malaysia immigration,3,malaysia immigration for pakistanis,2,Malaysia visa,1,malaysia visa check online,1,malaysia visa for pakistan,3,malaysia visa for pakistani,3,Naveed e Seher,3,The News International - Entertainment,4,The Star : News Feed,10,Uncategorized,1,اوورسیز پاکستانی، اوورسیز پاکستانیز، اوورسیز پاکستانی سٹوڈنٹ لاپتہ، اوورسیز پاکستانی سٹوڈنٹ,1,بلیک لسٹ کتنے سال،,1,بین الاقوامی,125,پاکستان,39,ٹیکنالوجی,4,جابز,3,ری ہائرنگ، 6p، ملائشیا کا ویزا، ملائشیا کا ویزہ، غیر ملکی لیبر، ملائشیا میں ویزا، ملائشیا میں ویزہ،,4,سعودی عرب، سعودی ایئر لائن، سعودیہ کا ویزا، سعودی عرب کا ویزا، عمرہ ویزا، عمرہ ویزہ،,1,سنگاپور میں نوکری، سنگاپور کا ویزا، سنگاپور کا ویزہ، سنگاپور میں جاب، سنگاپور کی نوکری،,3,سوڈان کا ویزا، سوڈان میں جنگ، سوڈان میں پاکستانی،,1,سیاست,11,سیرت النبی,1,صحت,1,قصے کہانیاں,11,کالمز,2,کھیل,12,کوریا میں پاکستانی، کوریا کا ویزا، ساؤتھ کوریا کا ویزا، ساؤتھ کوریا میں پاکستانی،,1,ملائشیا آئی سی، پلانٹیشن ورکر، ملائشیا ویزہ، ملیشیا ویزہ، غیر قانونی ورکر,2,وظائف,2,
ltr
item
Naveed e Seher: ہر اوورسیز پاکستانی 5 لاکھ روپے انویسٹمنٹ کردے تو انقلاب آسکتا ہے۔ عمران خان
ہر اوورسیز پاکستانی 5 لاکھ روپے انویسٹمنٹ کردے تو انقلاب آسکتا ہے۔ عمران خان
Naveed e Seher
https://www.naveedeseher.com/2022/12/5_9.html
https://www.naveedeseher.com/
https://www.naveedeseher.com/
https://www.naveedeseher.com/2022/12/5_9.html
true
7135682991932393266
UTF-8
Loaded All Posts Not found any posts VIEW ALL Readmore Reply Cancel reply Delete By Home PAGES POSTS View All RECOMMENDED FOR YOU LABEL ARCHIVE SEARCH ALL POSTS Not found any post match with your request Back Home Sunday Monday Tuesday Wednesday Thursday Friday Saturday Sun Mon Tue Wed Thu Fri Sat January February March April May June July August September October November December Jan Feb Mar Apr May Jun Jul Aug Sep Oct Nov Dec just now 1 minute ago $$1$$ minutes ago 1 hour ago $$1$$ hours ago Yesterday $$1$$ days ago $$1$$ weeks ago more than 5 weeks ago Followers Follow THIS PREMIUM CONTENT IS LOCKED STEP 1: Share to a social network STEP 2: Click the link on your social network Copy All Code Select All Code All codes were copied to your clipboard Can not copy the codes / texts, please press [CTRL]+[C] (or CMD+C with Mac) to copy Table of Content