Getlike

Translate

اپنے شکاری دوستوں سے ایک عرض۔ "گر تو برا نہ مان"

تحریر: کوثر خان نومبر اور دسمبر کے مہینے جنگلی پرندوں کے لیۓ ” وار آن ٹیرر” بنے ہوۓ ہیں۔ فارغ البال اور ایلیٹ کلاس ۔۔ کتوں، بندوقوں اور دیگر...

تحریر: کوثر خان

نومبر اور دسمبر کے مہینے جنگلی پرندوں کے لیۓ ” وار آن ٹیرر” بنے ہوۓ ہیں۔ فارغ البال اور ایلیٹ کلاس ۔۔ کتوں، بندوقوں اور دیگر اسلحے کے ساتھ ملک کے چند پلاٹنگ، ہاؤسنگ سے بچے ہوۓ حصوں میں دن کے اوقات گنے چنے بچے ہوۓ پرندوں کے لیۓ قہر بنی ہوئی۔ خاص کر جنگلی تیتر کا اٹک، جنڈ، چکوال، تلہ گنگ، جہلم، مارگلہ کے پہاڑی علاقے، کٹھہ کے پہاڑی سلسلے، سون سکیسر، خوشاب، ہری پور، کوہاٹ، چراٹ، میانوالی، داؤد خیل وغیرہ میں بے دریغ شکار جاری ہے۔ شکار اسلام میں جائز اور حلال ضرور ہے۔ لیکن ہر چیز کا صرف حلال و حرام نہیں دیکھنا ہوتا بلکہ جائز اور ناجائز بھی دیکھنا ہوتا ہے۔ چار شادیاں بھی جائز ہیں۔ بچوں کی کوئی حد نہیں رکھی دین نے لیکن عقلی تقاضے اور اصول ضرور رکھے ہیں۔ پاکستان کے کل پانچ فیصد رقبے پر جنگلات ہیں۔ 2022 کے تباہ کن مون سن کے بعد بلوچستان اور کے پی میں جنگلی حیات شدید متاثر ہوئی ہیں۔ پرندوں اور جانوروں کی کئی نسلیں مٹ گئیں۔ اسی وجہ سے اس سال شکار پر پورے پاکستان میں محکمانہ پابندیاں رکھی گئی ہیں تاکہ بچ جانے والے نایاب پرندوں کی انواع و اقسام کو معدوم ہونے سے بچایا جا سکے۔

میری اپنی رائے کے مطابق خوراک کی قلت کسی دور میں اتنی تھی کہ شکار انسانی ضرورت تھا، جبکہ آبادی بھی بہت کم تھی۔ اب جبکہ آبادی کروڑوں میں ہو چکی اور دوسری طرف جنگلی حیات اور پرندے یا تو ختم ہو چکے یا بہت کم رہ گئے ہیں۔ ایسے میں ان پر رحم کھا کر شکار نہ کیا جاۓ۔ انسان کی اپنی ضروریات ہزاروں طریقے سے پوری ہو رہی ہیں۔ ایک چڑیا، ایک تیتر، ایک چکور، ایک تلیئر سے انسانی پیٹ پر زرا فرق نہیں پڑتا۔ پرندے قدرت کا خوبصورت حسن اور ہماری فطرت کا اہم ترین حصہ ہیں۔ ان سے پیار کرنا سیکھیں اور اپنے بچوں کو بھی سکھائیں شاید کہ ہمارے اندر گم شدہ انسانیت بیدار ہو جائے۔ اللہ کی مخلوق سے محبت، اللہ سے محبت ہے۔

COMMENTS

BLOGGER
Getlike
Name

B4G RAI,1,check malaysia visa online,1,IFTTT,11,Malaysia evisa,1,malaysia immigration,3,malaysia immigration for pakistanis,2,Malaysia visa,1,malaysia visa check online,1,malaysia visa for pakistan,3,malaysia visa for pakistani,3,Naveed e Seher,3,The News International - Entertainment,4,The Star : News Feed,10,Uncategorized,1,اوورسیز پاکستانی، اوورسیز پاکستانیز، اوورسیز پاکستانی سٹوڈنٹ لاپتہ، اوورسیز پاکستانی سٹوڈنٹ,1,بلیک لسٹ کتنے سال،,1,بین الاقوامی,125,پاکستان,39,ٹیکنالوجی,4,جابز,3,ری ہائرنگ، 6p، ملائشیا کا ویزا، ملائشیا کا ویزہ، غیر ملکی لیبر، ملائشیا میں ویزا، ملائشیا میں ویزہ،,4,سعودی عرب، سعودی ایئر لائن، سعودیہ کا ویزا، سعودی عرب کا ویزا، عمرہ ویزا، عمرہ ویزہ،,1,سنگاپور میں نوکری، سنگاپور کا ویزا، سنگاپور کا ویزہ، سنگاپور میں جاب، سنگاپور کی نوکری،,3,سوڈان کا ویزا، سوڈان میں جنگ، سوڈان میں پاکستانی،,1,سیاست,11,سیرت النبی,1,صحت,1,قصے کہانیاں,11,کالمز,2,کھیل,12,کوریا میں پاکستانی، کوریا کا ویزا، ساؤتھ کوریا کا ویزا، ساؤتھ کوریا میں پاکستانی،,1,ملائشیا آئی سی، پلانٹیشن ورکر، ملائشیا ویزہ، ملیشیا ویزہ، غیر قانونی ورکر,2,وظائف,2,
ltr
item
Naveed e Seher: اپنے شکاری دوستوں سے ایک عرض۔ "گر تو برا نہ مان"
اپنے شکاری دوستوں سے ایک عرض۔ "گر تو برا نہ مان"
Naveed e Seher
https://www.naveedeseher.com/2022/12/blog-post_20.html
https://www.naveedeseher.com/
https://www.naveedeseher.com/
https://www.naveedeseher.com/2022/12/blog-post_20.html
true
7135682991932393266
UTF-8
Loaded All Posts Not found any posts VIEW ALL Readmore Reply Cancel reply Delete By Home PAGES POSTS View All RECOMMENDED FOR YOU LABEL ARCHIVE SEARCH ALL POSTS Not found any post match with your request Back Home Sunday Monday Tuesday Wednesday Thursday Friday Saturday Sun Mon Tue Wed Thu Fri Sat January February March April May June July August September October November December Jan Feb Mar Apr May Jun Jul Aug Sep Oct Nov Dec just now 1 minute ago $$1$$ minutes ago 1 hour ago $$1$$ hours ago Yesterday $$1$$ days ago $$1$$ weeks ago more than 5 weeks ago Followers Follow THIS PREMIUM CONTENT IS LOCKED STEP 1: Share to a social network STEP 2: Click the link on your social network Copy All Code Select All Code All codes were copied to your clipboard Can not copy the codes / texts, please press [CTRL]+[C] (or CMD+C with Mac) to copy Table of Content