Getlike

Translate

اسمبلیاں توڑنے جیسے احمقانہ فیصلے عمران خان کرسکتے ہیں پرویزالہٰی نہیں۔ رانا ثناءاللہ

وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ نے کہا ہے کہ اسمبلیاں توڑنے جیسے احمقانہ فیصلے عمران خان کرسکتے ہیں پرویزالہٰی نہیں۔ انہوں نے کہا کہ پرویزالہ...

وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ نے کہا ہے کہ اسمبلیاں توڑنے جیسے احمقانہ فیصلے عمران خان کرسکتے ہیں پرویزالہٰی نہیں۔

انہوں نے کہا کہ پرویزالہٰی پنجاب اسمبلی نہیں توڑیں گے۔ وہ پرانے اور تجربہ کار سیاستدان ہیں۔ اگر مذاکرات کی کوئی سنجیدہ آفر آئی تو اتحادی حکومت غور کرے گی۔

انہوں نے ہم نیوز کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اگر کوئی مذاکرات کی سنجیدہ آفر ہوتی ہے تو اتحادی حکومت ضرور غور کرے گی۔ اسحاق ڈار نے صدر کو اپنی اثرورسوخ استعمال کرنے کا مشورہ دیا ہے۔ ڈار صاحب نے صدر کو عمران خان کو سمجھانے کی بات کی ہے۔ جب سیاستدان آپس میں بیٹھتے ہیں تو ڈیڈ لاک ٹوٹتے ہیں۔
وزیر داخلہ نے کہا کہ اگر انہوں نے اسمبلیاں توڑنے کا فیصلہ کیا ہے تو توڑ دیں۔ ہم صوبائی الیکشن لڑنے کے لیے تیار ہیں۔ الیکشن کے بائیکاٹ اور اسمبلیاں توڑنے کو غیر جمہوری عمل سمجھتے ہیں۔ پرویز الہٰی سے ہمارا ابھی رابطہ نہیں لیکن رابطہ ہوسکتا ہے۔

وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ نے کہا کہ پرویز الہٰی پنجاب اسمبلی نہیں توڑیں گے، پرویز الہٰی پرانے اور تجربہ کار سیاستدان ہیں، اس قسم کے احمقانہ فیصلے عمران خان کر سکتے ہیں پرویز الہٰی نہیں۔

رانا ثناءاللہ نے کہا کہ ارشد شریف قتل کیس، میرٹ پر تفتیش ہوگی، مخصوص لابی اسے ذاتی اور گروہی مقاصد کیلئے استعمال کرنے کی کوشش کررہی ہے، اس کیس میں پہلے کوئی تفتیش نہیں ہوئی،جےآئی ٹی بننے کے بعد وہی تفتیش کرے گی، ہم نے فوری طور پر فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی بنائی تھی، حکومت نے انکوائری کمیشن کے لیے لکھا تھا۔ وزیر داخلہ نے کہا کہ ارشد شریف قتل کیس کا واقعہ کسی دوسرے ملک میں ہوا تھا، جب تک تفتیش کا رزلٹ نہ آئے کچھ نہیں کہہ سکتے، 2،3 بندے ایسے ہیں جن کا اس واقعہ سے تعلق بنتا ہے، ارشد شریف کو کینیا بجھوانے میں یہ لوگ ملوث ہیں۔ارشد شریف کا قتل دوسرے ملک میں ہوا تھا۔

COMMENTS

BLOGGER
Getlike
Name

B4G RAI,1,check malaysia visa online,1,IFTTT,1,Malaysia evisa,1,malaysia immigration,3,malaysia immigration for pakistanis,2,Malaysia visa,1,malaysia visa check online,1,malaysia visa for pakistan,3,malaysia visa for pakistani,3,Naveed e Seher,3,The News International - Entertainment,4,Uncategorized,1,اوورسیز پاکستانی، اوورسیز پاکستانیز، اوورسیز پاکستانی سٹوڈنٹ لاپتہ، اوورسیز پاکستانی سٹوڈنٹ,1,بلیک لسٹ کتنے سال،,1,بین الاقوامی,125,پاکستان,39,ٹیکنالوجی,4,جابز,3,ری ہائرنگ، 6p، ملائشیا کا ویزا، ملائشیا کا ویزہ، غیر ملکی لیبر، ملائشیا میں ویزا، ملائشیا میں ویزہ،,4,سعودی عرب، سعودی ایئر لائن، سعودیہ کا ویزا، سعودی عرب کا ویزا، عمرہ ویزا، عمرہ ویزہ،,1,سنگاپور میں نوکری، سنگاپور کا ویزا، سنگاپور کا ویزہ، سنگاپور میں جاب، سنگاپور کی نوکری،,3,سوڈان کا ویزا، سوڈان میں جنگ، سوڈان میں پاکستانی،,1,سیاست,11,سیرت النبی,1,صحت,1,قصے کہانیاں,11,کالمز,2,کھیل,12,کوریا میں پاکستانی، کوریا کا ویزا، ساؤتھ کوریا کا ویزا، ساؤتھ کوریا میں پاکستانی،,1,ملائشیا آئی سی، پلانٹیشن ورکر، ملائشیا ویزہ، ملیشیا ویزہ، غیر قانونی ورکر,2,وظائف,2,
ltr
item
Naveed e Seher: اسمبلیاں توڑنے جیسے احمقانہ فیصلے عمران خان کرسکتے ہیں پرویزالہٰی نہیں۔ رانا ثناءاللہ
اسمبلیاں توڑنے جیسے احمقانہ فیصلے عمران خان کرسکتے ہیں پرویزالہٰی نہیں۔ رانا ثناءاللہ
Naveed e Seher
https://www.naveedeseher.com/2022/12/blog-post_43.html
https://www.naveedeseher.com/
https://www.naveedeseher.com/
https://www.naveedeseher.com/2022/12/blog-post_43.html
true
7135682991932393266
UTF-8
Loaded All Posts Not found any posts VIEW ALL Readmore Reply Cancel reply Delete By Home PAGES POSTS View All RECOMMENDED FOR YOU LABEL ARCHIVE SEARCH ALL POSTS Not found any post match with your request Back Home Sunday Monday Tuesday Wednesday Thursday Friday Saturday Sun Mon Tue Wed Thu Fri Sat January February March April May June July August September October November December Jan Feb Mar Apr May Jun Jul Aug Sep Oct Nov Dec just now 1 minute ago $$1$$ minutes ago 1 hour ago $$1$$ hours ago Yesterday $$1$$ days ago $$1$$ weeks ago more than 5 weeks ago Followers Follow THIS PREMIUM CONTENT IS LOCKED STEP 1: Share to a social network STEP 2: Click the link on your social network Copy All Code Select All Code All codes were copied to your clipboard Can not copy the codes / texts, please press [CTRL]+[C] (or CMD+C with Mac) to copy Table of Content