ملائیشیا میں کمپنی رجسٹریشن نمبر تلاش کرنے کے لیے آن لائن سہولت موجود ہے۔ آپ درج ذیل مراحل سے گزر کر کمپنی رجسٹریشن نمبر تلاش کر سکتے ہیں۔ 1...
ملائیشیا میں کمپنی رجسٹریشن نمبر تلاش کرنے کے لیے آن لائن سہولت موجود ہے۔ آپ درج ذیل مراحل سے گزر کر کمپنی رجسٹریشن نمبر تلاش کر سکتے ہیں۔
1- کمپنی رجسٹریشن نمبر چیک کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔
2- جو پیج کھلا ہے اس پر آپ ویزہ بھی چیک کر سکتے ہیں۔ پیج کو نیچے تک سکرول کریں۔ آخری بٹن کمپنی رجسٹریشن کے نام سے ہے، اس پر کلک کریں۔
3- جو ویب سائٹ کھلی ہے، اس میں سرچ کے آپشن پر جائیں اور کمپنی کا نام لکھ کر سرچ والے بٹن پر کلک کریں۔
4- کمپنی کا رجسٹریشن نمبر اور دیگر معلومات آپ کے سامنے آ جائیں گی۔
متبادل طور پر، آپ کسی خاص کمپنی کے بارے میں معلومات کی درخواست کرنے کے لیے براہ راست SSM ملائشیا سے رابطہ کر سکتے ہیں۔ آپ ان کی ویب سائٹ پر رابطہ کی معلومات حاصل کر سکتے ہیں۔
COMMENTS