شمالی کوریا نے والدین کو حکم دیا ہے کہ وہ اپنے بچوں کے نام حب الوطنی پر رکھیں. والدین بچوں کے انقلابی نام رکھیں، بشمول ‘بم’ اور ‘بندوق’۔ اس ...
شمالی کوریا نے والدین کو حکم دیا ہے کہ وہ اپنے بچوں کے نام حب الوطنی پر رکھیں. والدین بچوں کے انقلابی نام رکھیں، بشمول ‘بم’ اور ‘بندوق’۔
اس سے پہلے، پیونگ یانگ نے لوگوں کو ایسے نام استعمال کرنے کی اجازت دی تھی جو نرم سروں پر ختم ہوتے ہیں جیسے کہ اے ری (محبت والا) اور سو می (سپر بیوٹی)، ایسے نام زیادہ تر جنوبی کوریا میں رکھے جاتے ہیں۔
لیکن اب حکومت نے مطالبہ کیا ہے کہ نرم نام رکھنے والے لوگ اپنے اور اپنے بچوں کے ناموں کو زیادہ نظریاتی اور عسکری ناموں میں تبدیل کریں۔ حکومت چاہتی ہے کہ ملک کا بچہ بچہ انقلابی بنے۔
COMMENTS