Getlike

Translate

دسمبر میں ہی اسمبلیاں تحلیل ہوں گی۔ عمران خان

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے دسمبر میں ہی اسمبلیاں تحلیل کرنے کا اعلان کرتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ جنرل (ر) باجوہ کہتے تھے اگلی...

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے دسمبر میں ہی اسمبلیاں تحلیل کرنے کا اعلان کرتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ جنرل (ر) باجوہ کہتے تھے اگلی بار ن لیگ آرہی ہے۔

نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ اسمبلیاں تحلیل کرنے کا جو فیصلہ کیا اُس پر عمل کریں گے، اس حوالے سے پارٹی میں مشاورت جاری ہے جس میں آئینی اور قانونی نکات کو بھی دیکھ رہے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ جیسے ہی اسمبلیاں تحلیل ہوں گی تو 48 گھنٹے کے بعد نگراں سیٹ اپ آجائے گا۔

پی ٹی آئی چیئرمین نے کہا کہ پرویز الہی کا خیال ہے اسمبلیاں کچھ دیر اور چلنی چاہیے مگر وزیراعلیٰ پنجاب نے اسمبلی تحلیل کے فیصلے کا حتمی اختیار مجھے دے دیا ہے اور ہم نے دسمبر میں ہی انہیں تحلیل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ انہوں نے واضح کیا کہ آئند انتخابات کے بعد پرویز الہیٰ کو وزیراعلیٰ بنانے کی کوئی بات نہیں ہوئی۔

’جنرل (ر) باجوہ کہتے تھے اگلی بار ن لیگ آرہی ہے‘

عمران خان نے الزام عائد کیا کہ ’جنرل (ر) باجوہ کہتے تھے کہ اگلی بار ن لیگ آرہی ہے اور کوئی پی ٹی آئی کا ٹکٹ نہین لے گا، یہ خود کو غیر سیاسی کہہ کر پھر سیاسی بن جاتے ہیں‘۔

چیئرمین پی ٹی آئی نے دعویٰ کیا کہ ’جنرل باجوہ علیم خان کو وزیراعلیٰ پنجاب بنانے کا کہتے رہے، اُن کا بزدار کو ہٹانے کا مطالبہ عجیب تھا جبکہ ایل ڈے اے نے بتایا تھا کہ علیم خان نے اربوں روپے مالیت کی اراضی پر قبضے کیے ہوئے ہیں اور پرویز الہیٰ نے بھی کہا تھا کہ وہ علیم خان کو وزیراعلیٰ پنجاب کیلیے ووٹ نہیں دیں گے۔

COMMENTS

BLOGGER
Getlike
Name

B4G RAI,1,check malaysia visa online,1,Malaysia evisa,1,malaysia immigration,3,malaysia immigration for pakistanis,2,Malaysia visa,1,malaysia visa check online,1,malaysia visa for pakistan,3,malaysia visa for pakistani,3,Uncategorized,1,اوورسیز پاکستانی، اوورسیز پاکستانیز، اوورسیز پاکستانی سٹوڈنٹ لاپتہ، اوورسیز پاکستانی سٹوڈنٹ,1,بلیک لسٹ کتنے سال،,1,بین الاقوامی,125,پاکستان,39,ٹیکنالوجی,4,جابز,3,ری ہائرنگ، 6p، ملائشیا کا ویزا، ملائشیا کا ویزہ، غیر ملکی لیبر، ملائشیا میں ویزا، ملائشیا میں ویزہ،,4,سعودی عرب، سعودی ایئر لائن، سعودیہ کا ویزا، سعودی عرب کا ویزا، عمرہ ویزا، عمرہ ویزہ،,1,سنگاپور میں نوکری، سنگاپور کا ویزا، سنگاپور کا ویزہ، سنگاپور میں جاب، سنگاپور کی نوکری،,3,سوڈان کا ویزا، سوڈان میں جنگ، سوڈان میں پاکستانی،,1,سیاست,11,سیرت النبی,1,صحت,1,قصے کہانیاں,11,کالمز,2,کھیل,12,کوریا میں پاکستانی، کوریا کا ویزا، ساؤتھ کوریا کا ویزا، ساؤتھ کوریا میں پاکستانی،,1,ملائشیا آئی سی، پلانٹیشن ورکر، ملائشیا ویزہ، ملیشیا ویزہ، غیر قانونی ورکر,2,وظائف,2,
ltr
item
Naveed e Seher: دسمبر میں ہی اسمبلیاں تحلیل ہوں گی۔ عمران خان
دسمبر میں ہی اسمبلیاں تحلیل ہوں گی۔ عمران خان
Naveed e Seher
https://www.naveedeseher.com/2022/12/blog-post_97.html
https://www.naveedeseher.com/
https://www.naveedeseher.com/
https://www.naveedeseher.com/2022/12/blog-post_97.html
true
7135682991932393266
UTF-8
Loaded All Posts Not found any posts VIEW ALL Readmore Reply Cancel reply Delete By Home PAGES POSTS View All RECOMMENDED FOR YOU LABEL ARCHIVE SEARCH ALL POSTS Not found any post match with your request Back Home Sunday Monday Tuesday Wednesday Thursday Friday Saturday Sun Mon Tue Wed Thu Fri Sat January February March April May June July August September October November December Jan Feb Mar Apr May Jun Jul Aug Sep Oct Nov Dec just now 1 minute ago $$1$$ minutes ago 1 hour ago $$1$$ hours ago Yesterday $$1$$ days ago $$1$$ weeks ago more than 5 weeks ago Followers Follow THIS PREMIUM CONTENT IS LOCKED STEP 1: Share to a social network STEP 2: Click the link on your social network Copy All Code Select All Code All codes were copied to your clipboard Can not copy the codes / texts, please press [CTRL]+[C] (or CMD+C with Mac) to copy Table of Content