پاکستان پاسپورٹ کی طاقت کے لحاظ سے صومالیہ کے ساتھ سلاٹ بانٹ کر 94 ویں نمبر پر ہے جبکہ متحدہ عرب امارات دنیا کے طاقتور ترین ممالک میں سرفہرس...
پاکستان پاسپورٹ کی طاقت کے لحاظ سے صومالیہ کے ساتھ سلاٹ بانٹ کر 94 ویں نمبر پر ہے جبکہ متحدہ عرب امارات دنیا کے طاقتور ترین ممالک میں سرفہرست ہے۔
آرٹن کیپیٹل کی جانب سے جاری کردہ فہرست کے مطابق پاکستانی پاسپورٹ پر صرف 44 ممالک کا بغیر ویزا سفر کیا جا سکتا ہے۔
پاکستان سے نیچے عراق (95ویں نمبر پر)، شام (96ویں نمبر پر) اور افغانستان (97ویں نمبر پر) ہیں۔
اس کے مقابلے میں یمن (93ویں)، بنگلہ دیش (92ویں) کے پاسپورٹ کو پاکستان سے زیادہ طاقتور قرار دیا گیا ہے۔
COMMENTS